اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

15 فروری 2022

1:55:45 PM
1229782

تصویریں؛ مولا علی (ع) یوم ولادت پر پرتگال میں کیک کاٹنے کی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پرتگال کے شہر لسبن میں 13 رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین (ع) کی مناسبت سے شیعیان حیدر کرار نے ایک کیک کاٹا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں آغا دلاور، علی احسن، سید حسن رضا، سید حیدر، سید شان علی زیدی، سید عوان علی بخاری، شارق بابر کے علاوہ کچھ دیگر مومنین شامل تھے۔