ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ
9 فروری 2022
1:07:58 PM
1227835
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل، عہدیداران اور کارکنان کا امام خمینی (ع) کے اہداف کے ساتھ تجدید پیمان
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل، عہدیداران اور کارکنان نے حضرت امام خمینی(رہ) کے مرقد میں حاضر ہو کر امام کی ضریح پر پھول چڑھائے اور انقلاب اسلامی کے بانی کے ساتھ تجدید عہد و پیمان کیا۔