اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

4 فروری 2022

9:53:13 AM
1225756

تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز نجف اشرف کے علماء، فضلاء اور عوام نے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کا حرم امیر المومنین (ع) تشییع جنازہ کیا۔