ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ
2 فروری 2022
8:02:11 PM
1225352
قم میں رہبر انقلاب کی جانب سے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے لیے قم میں ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں مراجع عظام، علماء کرام اور دیگر عوام نے شرکت کی۔