ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ
2 فروری 2022
8:01:57 PM
1225343
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے جسد اقدس کا آج بروز بدھ کو قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔ جلوس جنازہ میں کرونا وائرس کے باوجود کثیر تعداد میں عوام، علماء و فضلاء نے شرکت کی۔ مرحوم کے جسد پر آپ کے داماد آیت اللہ علی کریمی جہرمی نے نماز جنازہ ادا کی۔