ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات
6 جنوری 2022
9:17:28 PM
1216365
تصویری رپورٹ/ بی بی زہرا (س) کے یوم شہادت پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے سبیل کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بی بی دو عالم حضرت زہرا سلام علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سامنے کارکنان اسمبلی نے چائے اور کیک کے ذریعے عزاداروں کی پذیرائی کی۔