ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار
19 دسمبر 2021
7:53:31 AM
1209994
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ رمضانی کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ہوئی ملاقات کے دوران عالم تشیع کے مرجع تقلید نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی فعالیتوں کو سراہتے ہوئے کہا: اسمبلی نے حالیہ برسوں موثر اقدامات کئے ہیں اور یہ آپ کی دانشمندانہ مدیریت کی دلیل ہے۔