ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ
15 دسمبر 2021
2:38:21 PM
1208896
تصویری رپورٹ/ قم میں مقیم جرمنی کے طلاب کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم جرمنی کے طلاب نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے اسمبلی کے قم دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی۔