ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ
19 نومبر 2021
7:47:57 PM
1200120
تصویری رپورٹ/ افغانستان کے شہدائے نماز جمعہ کی یاد میں قم میں تقریب کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے شہدائے نماز جمعہ کی یاد میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے ذریعے اسمبلی کے کانفرنس ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔