اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : parstoday
جمعرات

18 نومبر 2021

7:23:19 PM
1199876

امریکی عوام بائیڈن کے سبکدوش ہونے کے خواہاں

زیادہ تر امریکی شہری صدر جوبايڈن کے ریٹائرمنٹ کے خواہاں ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں انجام پائے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہریوں کی خواہش ہے کہ بایڈن دوسری بار صدارتی انتخابات کے لئے امیدوار نہ بنیں۔

امریکی مجلہ ”دا ہل“ کے مطابق، 61 فی صد امریکی شہریوں کی خواہش ہے کہ بايڈن اپنے چار سالہ صدارت کی مدت ختم ہونے کے بعد سبکدوش ہو جائیں اور ڈیموکریٹس کی سربراہی کسی دوسرے شخص کو سونپنے کا راستہ ہموار کریں۔

اس رپورٹ کے مطابق، سروے میں جواب دینے والے 24 ‌فی صد لوگوں کا کہنا تھا کہ بایڈن دوسری بار کے لئے بھی صدارتی امیدوار بنیں جبکہ 15 فی صد شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے جواب کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242