ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ
2 اکتوبر 2021
6:45:49 PM
1185162
تصویری رپورٹ/ 'اربعین، معنویت اور اخلاقی فضائل' کے زیر عنوان کربلا میں سیمینار کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کی مناسبت سے 'اربعین، معنویت اور اخلاقی فضائل' کے زیر عنوان کربلا میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت کے عہدیدار حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا آل ایوب کی شرکت اور تقریر کی۔