ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ
29 ستمبر 2021
2:16:49 PM
1184304
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں جلوس اربعین پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔