ماخذ : ابنا خصوصی
منگل
28 ستمبر 2021
2:21:35 PM
1183982
تصویری رپورٹ/ حرم امام حسین (ع) میں ایرانی زائرین کی عزاداری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں حرم امام حسین (ع) میں ایرانی زائرین نے عزاداری برپا کی جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین استاد پناہیان اور عراق میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی موجود تھے۔