اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

28 ستمبر 2021

2:21:35 PM
1183981

مرجع تقلید کے فرزند اور حوزہ علمیہ کے استاد زائرین اربعین کی خدمت میں مصروف+ تصاویر

خاندان عصمت و طہارت کے ہزاروں چاہنے والے اس راہ میں زائرین اربعین کی خدمت گزاری میں بھی مصروف ہوتے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب زائرین کا ایک سیلاب امنڈھ رہا ہے۔
خاندان عصمت و طہارت کے ہزاروں چاہنے والے اس راہ میں زائرین اربعین کی خدمت گزاری میں بھی مصروف ہوتے ہیں۔
حوزہ علمیہ قم کے استاد اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ میرزا جواد تبریزی (رہ) کے فرزند حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ جعفر تبریزی بھی ان خادمین میں سے ایک ہیں جنہوں نے زائرین اربعین کی خدمت میں آستینیں الٹی ہوئی ہیں۔

نیز حوزہ علمیہ کے ایک اور معروف استاد حجۃ السلام و المسلمین حسین وحیدپور بھی مرحوم آیت اللہ تبریزی کے موکب میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
فقہ و اصول کے ماہر استاد اس موکب میں زائرین کے شرعی سوالات کے جوابات بھی دینے کی ذمہ داری بھی رکھتے ہیں۔

........................

242