اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

28 ستمبر 2021

7:17:32 AM
1183711

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے اربعین پر تہران میں سبیل حسینی کا اہتمام

تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر کے باہر یوم اربعین پر سبیل حسینی کا اہتمام کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سید الشہداء امام حسین (ع) کے یوم اربعین کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے کارکنان نے تہران اسمبلی کے دفتر کے باہر ایک سبیل کا اہتمام کر کے عزداروں کی پذیرائی کی۔

خیال رہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر ایران کے دار الحکومت تہران میں عزاداروں نے جلوس ہائے عزا برآمد کر کے کربلا والوں کا غم منایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242