ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
27 ستمبر 2021
10:25:14 AM
1183521
تصویری رپورٹ/ اہل البیت(ع) ایسوسی ایشن پرتگال کے اراکین کی نجف سے کربلا پیدل مارچ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل البیت(ع) ایسوسی ایشن پرتگال کے اراکین نے "حسین امن کا سمبل ہیں" کے نعرے سے نجف سے کربلا کا سفر طے کیا۔