ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
27 ستمبر 2021
10:25:08 AM
1183519
تصویری رپورٹ/ اربعین پیدل مارچ میں شہید داغر انسٹی ٹیوٹ کی ثقافتی سرگرمیاں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف سے کربلا کے راستے میں 745 پول نمبر پر شہید داغر ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کا قیام کیا گیا ہے جو زائرین کے لیے ثقافتی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔