ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار
26 ستمبر 2021
3:54:14 PM
1183370
تصویری رپورٹ/ زائرین اربعین کے راستے میں شہدائے حشد الشعبی کی نمائش
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف سے کربلا کے راستے میں شہدائے حشد الشعبی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جسے زائرین اربعین قریب سے دیکھتے اور شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔