ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ
25 ستمبر 2021
8:19:29 AM
1182778
تصویری رپورٹ/ موسم اربعین میں حرم امیر المومنین (ع) کی کیفیت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے اکثر شہر اور دنیا بھر سے جانے والے زائرین نجف سے کربلا کا سفر شروع کرتے ہیں لہذا ان ایام میں حرم امیر المومنین (ع) زائرین امام حسین (ع) کا میزبان ہوتا ہے۔