ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ
24 ستمبر 2021
1:23:27 PM
1182674
تصویری رپورٹ/ کربلا میں عزاداری اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دور دراز علاقوں سے اربعین کے موقع پر کربلا پہنچنے والے زائرین بین الحرمین میں مسلسل عزاداری اور سینہ زنی میں مصروف ہیں۔