ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ
24 ستمبر 2021
12:34:37 PM
1182663
تصویری رپورٹ/ مسجد کوفہ میں زائرین اربعین کا ہجوم
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین کے موقع پر کربلا جانے والے زائرین عام طور پر نجف اشرف کے راستے سے ہوتے ہوئے کربلا جاتے ہیں اس دوران مسجد کوفہ کی زیارت بھی زائرین کا ایک ہدف ہوتا ہے۔