ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات
23 ستمبر 2021
1:58:44 PM
1182555
تصویری رپورٹ/ کلکتہ میں "حسین انصاف کے لیے" کیمپین کی سرگرمیاں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کلکتہ شہر میں "حسین (ع) انصاف کے لیے" کیمپین کے اراکین نے مختلف چیزیں لوگوں کے درمیان تقسیم کر کے امام حسین علیہ السلام کو متعارف کروانے کی کوشش کی۔