ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات
23 ستمبر 2021
1:58:41 PM
1182554
تصویری رپورٹ/ حرم جناب عباس(ع) سے وابستہ الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے زائرین کی خدمات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم جناب عباس علیہ السلام سے وابستہ الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے زائرین اربعین کے لیے خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔