اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

23 ستمبر 2021

8:16:36 AM
1182462

تصویری رپورٹ/ مسجد الاقصیٰ کے وفد کی کربلا میں حاضری، اہل البیت(ع) ایسوسی ایشن پرتگال کے اراکین کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین سید الشہدا(ع) کے موقع پر بیت المقدس کے علمائے اہل سنت کے ایک وفد نے کربلا میں حاضری دے کر حرم سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔ اس دوران اہل البیت(ع) ایسوسی ایشن پرتگال کے عہدیدار جناب محمد مستحسن ہاشمی نے مسجد الاقصیٰ کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔