اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

23 ستمبر 2021

7:56:39 AM
1182451

تصویری رپورٹ/ عراقی زائرین اربعین کے ہاتھوں میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تصویریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں اربعین حسینی کی ملین مارچ میں عراقی زائرین ایسے حال میں شرکت کر رہے ہیں کہ ان کے ہاتھوں میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تصویریں موجود ہیں زائرین کربلا ان تصویروں کو ہاتھوں میں اٹھا کر یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ان دو شہیدوں کا راستہ اور مقصد وہی امام حسین (ع) کا راستہ اور مقصد تھا اور ان کے قاتل عصر حاضر کے یزید اور شمر تھے لہذا وقت کے یزید امریکی دھشتگردوں کا وجود اس سرزمین پر اب قابل تحمل نہیں جس پر مولا حسین اور ان کے غلاموں نے اپنا خون دیا ہے۔