اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

22 ستمبر 2021

4:13:23 PM
1182321

تصویری رپورٹ/ جنوبی افریقہ میں ایران کے ثقافتی مشیر کا دورہ ڈربن، مولانا حسین عباس ترابی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی افریقہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مشیر ڈاکٹر احمد علی محسن زادہ اور المصطفی یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر مرتضی محمدی نے اتوار کو محفل مرتضیٰ ڈربن کا دورہ کیا اور ڈربن کے امام جمعہ و جماعت حجۃ الاسلام و المسلمین حسین عباس ترابی، شھنشاہ علی اور علی حسین حیدری کے ساتھ ملاقات اور کمیٹی کے مسائل پر گفتگو کی۔