اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ارنا
اتوار

12 ستمبر 2021

12:11:29 PM
1179288

کینیا میں کورونا کی تشخص سے متعلق ایرانی ہلال احمر کے مرکز کا افتتاح

یہ مرکز کینیا میں ایرانی سفیر اور کینیا کی وزارت صحت کے نمائندوں کی موجودگی میں سرکاری طور پر کھول دیا گیا۔

اہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کوویڈ 19 کے کلینیکل ٹیسٹ اور تشخیص کا مرکز کینیا میں ایرانی ہلال احمر کے صحت مرکز میں قائم کیا گیا۔

ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی نے کوویڈ 19 کے کلینیکل ٹیسٹ اور تشخیص کے لیے کینیا میں ایک مرکز کا افتتاح کیا۔

قابل ذکر ہے کہ یہ مرکز تین دنوں تک منعقد ہوگا۔

یہ مرکز کینیا میں ایرانی سفیر اور کینیا کی وزارت صحت کے نمائندوں کی موجودگی میں سرکاری طور پر کھول دیا گیا۔

اس مرکز کے پہلے دن میں کینیا کے تین شہریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا اور ان مریضوں کے علاج کے لیے خدمات فراہم کی گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲