ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ
21 اگست 2021
7:08:29 AM
1171535
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مختلف قومیتوں کے سوگواروں نے لندن کے ہائیڈ پارک میں یوم عاشور کو ایک عظیم اجتماع کیا اور مجلس عزا کے ساتھ ساتھ اعمال یوم عاشور انجام دئیے۔ مجلس کے بعد جلوس عزا برآمد ہوا اور ماتمی دستوں نے سینہ زنی کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے قریب اختتام پذیر کیا۔