اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : parstoday
ہفتہ

24 جولائی 2021

1:14:13 PM
1162871

یورپ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی اور مغربی یورپ میں سیلاب سے تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اور یورپ میں اب تک 216 افراد سیلاب سے ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ جرمنی میں اب تک سیلاب سے 180 افراد ہلاک اور 150 افراد لا پتہ ہیں۔

جرمنی کے صوبے «راینلاند-فالتس» میں سیلاب کا اثر سب سے زیادہ دیکھا گیا جہاں اب تک 132 افراد ہلاک اور 766 زخمی ہوئے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲