ماخذ : ابنا خصوصی
منگل
13 جولائی 2021
7:28:02 PM
1160333
تصویری رپورٹ/ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ رئیسی کی آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ "رئیسی" نے قم میں مراجع کرام سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج آیت اللہ العظمیٰ "عبد اللہ جوادی آملی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔