اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

6 مئی 2021

2:24:13 PM
1138393

رہبر انقلاب اسلامی کل عالمی یوم القدس کے موقع پر عالم اسلام کو خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بروز جمعہ مطابق 7 مئی کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمائیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بروز جمعہ مطابق 7 مئی کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمائیں گے۔

عالمی یوم قدس کی مناسبت پر ہونے والے اس براہ خطاب میں قائد انقلاب اسلامی مسئلۂ فلسطین اور عالم اسلام کے اہم مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔

یہ خطاب ایران کے وقت کے مطابق شام 14:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق شام 15:00 جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 15:30 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲