اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

26 اپریل 2021

8:00:06 AM
1134977

آیت اللہ مظاہری کو ہسپتال میں بھرتی کر دیا گیا

موصوف کچھ عرصے سے پروسٹیٹ کی مشکل میں گرفتار ہیں اسی وجہ سے آئندہ دنوں میں ان کی سرجری کا امکان پایا جاتا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری پروسٹیٹ کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں بھرتی کر دئیے گئے۔
موصوف کچھ عرصے سے پروسٹیٹ کی مشکل میں گرفتار ہیں اسی وجہ سے آئندہ دنوں میں ان کی سرجری کا امکان پایا جاتا ہے۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ان مبارک ایام اور خصوصا شب ہائے قدر میں آیت اللہ مظاہری کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲