اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

18 اپریل 2021

11:54:01 AM
1132616

ڈنمارک کے سفیر کی حرم امام حسین علیہ السلام میں حاضری+حاضری

عراق میں ڈنمارک کے سفیر نے حرم امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں ڈنمارک کے سفیر "سٹج باولو براس" نے حرم امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی اور حرم کے صحنوں اور میوزیم کا دورہ کیا۔
ڈنمارک کے سفیر نے حرم میں حاضری دینے کے بعد کربلا کے گورنر سے ملاقات اور کربلا میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو کی۔