اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

14 اپریل 2021

9:16:41 AM
1131301

آیت اللہ مکارم شیرازی کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں زیر علاج

بدنی کمزوری کی وجہ سے آپ کی طبیعت ناساز ہو گئی اور تہران کے ایک ہسپتال میں آپ زیر علاج ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک پسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ہے۔
بدنی کمزوری کی وجہ سے آپ کی طبیعت ناساز ہو گئی اور تہران کے ایک ہسپتال میں آپ زیر علاج ہیں۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں عالم تشیع کے اس مرجع تقلید کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲