اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

5 مارچ 2021

8:17:23 AM
1120740

یوم شجرکاری کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پھلدار پودے لگائے اور اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔