اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

18 فروری 2021

12:46:20 PM
1116683

تصویری رپورٹ/ رہبر انقلاب اسلامی کا تبریز کے عوام سے خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تبریز کے عوام کی فروری انیس سو ستتر کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسلامی انقلاب میں آذربائیجان بالخصوص تبریز کے عوام کے ناقابل فراموش کردار اور کی فداکاریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔