اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

17 جنوری 2021

10:39:59 AM
1106675

رہبر انقلاب کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شب شہادت کی مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کے موقع پر آنلاین مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔