اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

17 دسمبر 2020

12:04:52 PM
1096667

زاریا کے قتل عام کی پانچویں برسی کے موقع پر نائیجیریا میں احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ زاریا کے قتل عام کی پانچوین برسی کے موقع پر نائیجیریا کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔