اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

20 اکتوبر 2020

7:57:38 PM
1079766

جرمنی؛ برلین کے القائم (ع) مرکز میں پیغمبر اکرم (س) کے یوم رحلت کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر برلین کے القائم (ع) مرکز میں پیغمبر اکرم کے یوم رحلت کے موقع پر عزاداری کی گئی۔