اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

13 اکتوبر 2020

6:21:05 PM
1078062

لندن کے جلوس اربعین میں شیخ زکزاکی کی تصویریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لندن میں یوم اربعین کے موقع پر نکالے گئے جلوس عزا میں شیخ زکزاکی تصویریں اٹھا رکھی تھیں جن پر "زکزاکی کی رہائی" کے لیے شعار لکھے ہوئے تھے۔