اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

11 اکتوبر 2020

5:56:01 PM
1077528

ابنا کے فوٹوگرافر کے کیمرے سے؛

بین الحرمین میں حشد الشعبی جوانوں کے ہاتھوں میں شہید قاسم سلیمانی کی تصویریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب اربعین کو حشد الشعبی کے جوانوں کے ہاتھوں میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی تصویریں دکھائی دیں۔