اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

11 اکتوبر 2020

4:17:50 PM
1077507

نجف سے کربلا کی پیدل مارچ میں شیخ زکزاکی کے پیروکاروں کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کے دوران شیخ زکزاکی کے پیروکاروں نے نجف سے کربلا پیدل مارچ کر کے عراق میں امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا۔