اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

9 اکتوبر 2020

11:52:21 AM
1076699

امام حسین (ع) کے چہلم پر کربلائے معلیٰ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے جاری کئے گئے بیانیہ کے مطابق اس سال کورونا وائرس کے باوجود ۱۵ ملین زائرین نے اربعین حسینی (ع) کے ایام میں کربلا میں حاضری دی۔