اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

9 اکتوبر 2020

10:30:36 AM
1076696

گرمی سے بچاؤ کے لیے جگہ جگہ زائرین پر آب پاشی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین میں کربلا جانے والے زائرین پر گرمی سے بچاؤ کے لیے جگہ جگہ ٹھنڈا پانی چھڑکا جاتا ہے۔