اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

9 اکتوبر 2020

10:22:37 AM
1076695

عربی قہوہ کے ساتھ زائرین حسینی کی پذیرائی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی عوام زائرین اربعین کی خدمت میں کوئی کمی باقی نہیں چھوڑتے، ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق زائرین کی پذیرائی کرنے میں مصروف رہتا ہے۔