اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

8 اکتوبر 2020

10:08:02 AM
1076622

اربعین ۱۴۴۲ کی مناسبت سے؛

ویڈیوکلیپ / امام حسین(ع) ہم سب کے روحانی باپ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد باقر مہدوی نے اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے "امام حسین (ع) ہم سب کے روحانی باپ" کے زیر عنوان گفتگو کی ہے، ملاحظہ فرمائیں؛