اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ABNA
جمعرات

8 اکتوبر 2020

9:23:19 AM
1076610

اربعین ۱۴۴۲ کی مناسبت سے؛

ویڈیوکلیپ/ زیارت اربعین اور خلوص

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ فدا علی حلیمی نے اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے زیارت اربعین اور خلوص کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں؛