اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

7 اکتوبر 2020

10:29:19 PM
1076608

اربعین ۱۴۴۲ کی مناسبت سے؛

ویڈیو کلیپ/ حسینی نجات کی کشتی کی وسعت (2)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے اربعین کے موقع پر" حسینی نجات کی کشتی کی وسعت" کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔