اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

7 اکتوبر 2020

6:40:53 PM
1076568

جزیرہ تاروت میں اربعین کی عزاداری

سعودی عرب کے صوبہ قطیف کے قریب واقع جزیرہ تاروت میں اربعین کے موقع پر عزاداری سید الشہداء (ع) کا انعقاد عمل میں لیا گیا۔