اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

7 اکتوبر 2020

5:27:20 PM
1076564

پاکستان؛ راولپنڈی میں مجلس عزا سے علامہ راجہ ناصر کا خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں اربعین کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس کو علامہ راجہ ناصر جعفری نے خطاب کیا۔